ہمارے بارے میں

آداب،

ہمارا نام تنو (ترنم خان) اور عظیم (عظیم خان) ہے۔ ہم اِس بلاگ کے بانی و سربراہ ہیں۔

ہم نے اِس بلاگ کا آغاز اپنے خیالات، تجربات اور معلومات کو قارئین کے ساتھ اظہار کرنے کے لیے کیا ہے۔ یہاں پر ہم ادب، انٹرٹینمنٹ، فیشن، سیاحت، دسترخوان، رشتے، صحت، ٹیکنالوجی وغیرہ جیسے موضوعات پر معلوماتی تحاریر شائع کرتے ہیں۔

اِس بلاگ پر ہمارے علاوہ مہمان لکھاریوں کی بھی تحریریں موجود ہوتی ہیں۔

امید ہے آپ سب قارئین کو ہماری یہ کوشش پسند آئے گی اور آپ ہماری حوصلہ افزائی کریں گے۔

تازہ ترین اطلاعات کے لیے آپ ہمیں فیس بک، انسٹا گرام اور ٹویٹر پر فالو کر سکتے ہیں۔